پچھلے دنوں خواجہ علقمہ (سابق وائس چانسلر) بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کو نیب کے کارندوں نے گرفتار کر لیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے لاہور میں زکریا یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کے لیے فنڈز جاری کیے تھے۔ ہم پاکستانی نیب کے اس اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور پاکستان میں موجود مگر مچھوں کو چھوڑ کر اساتذہ جو قوم کے معمار ہیں ان کے خلاف بہیمانہ رویہ اختیار کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خواجہ علقمہ صاحب کو فی الفور رہا کیا جائے۔
Teacher ko hathkary or model ko haar... Hamara zawal or kia ho ga.... He is a nice and thorough gentleman and should be released immediately.