THE PAKISTANI FIGHT FOR PALESTINE
In light of the ongoing events in Gaza Palestine, we, the Pakistani people, strongly demand that the chief of army staff General Hafiz Asim Munir announce the mobilisation of army and air forces against the State of Israel.
Furthermore, we also demand that our army chief begin negotiations with the leaders of Turkey, Saudi Arabia, Iran and Jordan and persuade them to combine military forces for the protection of the Palestinians and for a long-term and just resolution of this long and bloody conflict.
“How is it that you do not fight in the way of Allah and in support of the helpless - men, women and children -who pray: 'Our Lord, bring us out of this land whose people are oppressors and appoint for us from Yourself, a protector, and appoint for us from Yourself a helper’?.” [Nisaa’ 75]
غزہ فلسطین میں ہونے والے حالیہ واقعات کی روشنی میں تمام پاکستانی اپنی بہادر افواج کے سپہ سالار حافظ عاصم منیر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کے خلاف پاکستان کی ہوائی اور بری افواج بھیجنے کا اعلان کریں۔
ہم پاکستانی اپنے آرمی چیف سے یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ وہ ترکیہ، سعودی عرب، ایران اور اردن کے رہنماؤں کے ساتھ رابطہ کر کے ان کو مشترکہ فوجی کارروائی پر آمادہ کریں۔
"آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پا کر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کر دے" (سورۃ النساء 75)
Comment