Qarar daad e Pakistan 2012
15
people have signed this petition. Add your name now!
15
people have signed. Add your voice!
15%
Maxine K. signed
just now
Adam B. signed
just now
قرار دادِپاکستان2012 Petition
پاکستان کے گزشتہ سال کے حالات اور واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم ان دس نکاتی لائحہ عمل سے متفق ہیں۔۔ ہماری حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ وہ ان دس نکاتی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنائیں۔
- میں اس بات کا ذمہ دار ہوں کہ وزیر اعظم کو ایک خط لکھا جائے جس کا متن نکات کی تفصیلات میں درج ہے۔
- میں اساتذہ کے تقد س پامال کرنے والے لوگوں کے خلاف سوشل بائیکاٹ کرتا ہوں
- میں اپنی سماجی ذمہ داری پوری کرنے کے لئے کسی ایک طالب علم کی مالی اور ذاتی امداد کروں گا۔
- میں پے اٹ فارورڈ کی سکیم کے تحت کو ئی سے تین افراد کی زندگی میں ایک مثبت فرق لاؤں گا اور اسے آگے بڑھاؤں گا۔
- میں ملکی ساکھ بحال رکھنے کے لئے مختلف فارمز پر پاکستان کا صحیح تشخص پیش کروں گا
- میں اس قرار داد میں جن اداروں کے استحکام کے لئیے حکومتی اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے اُسے سپورٹ کرتا ہوں۔
اس قرارداد سے منسلک دس نکاتی ایجنڈا یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔
Scribd: http://www.scribd.com/doc/86431390/23-March
Facebook: https://www.facebook.com/note.php?note_id=325010380892273
Comment