
#JusticForZainab
46
people have signed this petition. Add your name now!

46
people have signed. Add your voice!
5%

میں پاکستان کا ایک باعزت شہری ہونے کے ناطے حکومت پنجاب سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ زینب کے قاتلوں کو سر عام پھانسی دی جائے اور انہیں بعد میں آنے والوں کے لئے نشان عبرت بنا دیا جائے اور ان واقعات کی روک تھام کے لئے جامع قانون سازی کی جائے۔
Comment