صدیق اكبر كی شان میں گستاخی پر اب تك چینل اور سیفی علی خان پر پابندی كا مطالبه
سیفی علی خان نے “اب تک” چینل کے پروگرام “NEWS CAFE” میں بطور ماہر قانون شریک ہوئی اس پروگرام کے اینکر کا نام “فہیم عباس” ہے اور یہ پروگرام 28 جنوری 2020 کو نشر ہوا اس نے سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمہ الزھراء بنت رسول اللہ ﷺ کا نام لے کر جھوٹ بولا کہ وہ خلیفہ بلا فصل جانشین پیغمبر اسلام ﷺ سیدنا ابو بکر صدیق ؓ کے دربار میں انصاف لینے گئیں اور انہیں انصاف نہیں ملا تھا ۔
ایک عورت کو پاکستان کے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر یہ جھوٹ بولنے کی ہمت کیونکر ہو گئی؟؟
اس ملعون فعل کے خلاف آواز اٹھائیں
اب تک چینل اور اس ٹی وی اینکر کیخلاف صدائے احتجاج بلند کریں
کیا عدل و انصاف صدق و صفا کے پیکر حضرت ابو بکر ؓ اتنے لاوارث ہیں کہ کوئی بھی اٹھ کر ان کے خلاف بکواس کر سکتا ہے؟؟
اس احتجاج میں اپنا حصہ شامل کیجئے !
پیٹیشن سائن کیجئے !
پیمرا کے ٹول فری نمبر:
0800-73672 پر کال کیجئے
یا پھر پیمرا کے ای میل ایڈریس :
complaints@pemra.gov.pk
پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے !
Comment